7 جولائی 2011 - 19:30

ادارہ حج میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے حجۃ الاسلام قاضی عسکر اور روسی مفتیوں کی کونسل کے سربراہ عین الدین نے عالم اسلام کے مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

ابنا: ادارہ حج میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے حجۃ الاسلام قاضی عسکر اور روسی مفتیوں کی کونسل کے سربراہ عین الدین نے عالم اسلام کے مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

قاضی عسکر حج اور امت اسلامی کے بین الاقوامی سمینار میں شرکت کے لئے آج کل روس کے دورے پر ہیں یہ سمینار روسی مفتیوں کی کونسل اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانہ کے باہمی تعاون کے ساتھ روس میں منعقد ہورہا ہے جس میں اسلامی ممالک کے ماہرین اور دانشور شرکت کررہے ہیں اس سمینار میں عالم اسلام کو در پیش چيلنجوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ..............

/169